صرف 6 منٹ میں موبائل کے زیادہ استعمال سے جان چھڑائیں!!! یہ ابھی آزمائیں
موبائل فون ایا لوگوں کے اپس میں رابطوں کو اسان بنانے کے لیے لیکن بن گیا انسانی زندگی کا ایسا حصہ جس
سے پیچھا چھڑانا اب وہ ناممکن جس سے پوچھو کیا اپ فون کے بنا رہ سکتے ہیں تو جواب اتا ہے نہیں بالکل نہیں
لیکن اب ایک ایسی ٹیکنیک سامنے ائی ہے جس سے اپ صرف چھ منٹوں میں اپنے موبائل سے چھٹکارا حاصل
کر کے اپنا وقت بچا سکتے ہیں اور صحت مند زندگی گزار سکتے ہیں ایک تحقیق میں دریافت کیا گیا ہے کہ محض چھ
منٹ تک کسی کتاب کے متعلق سے تناؤ میں 68 فیصد تک کمی اتی ہے تناؤ میں کمی سے ہماری توجہ مرکوز کرنے کی
صلاحیت مضبوط ہوتی ہے اور ہمیں فون کو استعمال کرنے کی خواہش کے اگے بند باندھنا اسان محسوس
ہونے لگتا ہے 2009 میں برطانیہ کی ایک یونیورسٹی نے تحقیق کی جس میں کہا گیا تھا کتابوں کا مطالعہ ہمارے
خیالات کو بھٹکنے سے روکتا ہے اس حوالے سے دیگر ماہرین کا بھی کہنا تھا کہ ٹیکنالوجی اور دماغی افعال کے
درمیان تعلق کافی پیچیدہ ہے اور فون پر بہت زیادہ وقت گزارنے سے منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں جس کی
روک تھام ضروری ہے انہوں نے بتایا کہ متعلق سے ہمارا ذہن متحرک ہوتا ہے اور متعدد تحقیقی رپورٹ سے
ثابت ہوا ہے کہ یہ عادت ذہنی افعال کو بہتر بنانے کے لیے موثر ہے ان کا کہنا تھا کہ متعلق سے نہ صرف ذہن
متحرک ہوتا ہے بلکہ موازنے اور گہرائی میں جا کر تجزیہ کرنے جیسی صلاحیتیں بھی بہتر ہوتی ہیں جبکہ ہمارے
علم میں بھی اضافہ ہوتا ہے ماہرین کے مطابق دن بھر میں کم سے کم 30 منٹ سے ایک گھنٹے تک مطالعہ کرنے
سے ذہن کو فائدہ ہوتا ہے جہاں تک سمارٹ فون کی لت پر قابو پانے کی بات ہے تو ان کا کہنا تھا کہ ٹیکنالوجی
کے ساتھ صحت مندانہ تعلق سے بھی ذہنی افعال متحرک ہوتے ہیں مگر جب یہ لد بن جائے تو متعلق سے اس پر
قابو پانے کی کوشش کی جا سکتی ہے