Los Angeles Fire Disaster Situation Just Got Worse In California America Latest Updates

کیلی فورنیا امریکہ میں لاس اینجلس میں آگ کی تباہی کی صورتحال مزید خراب ہو گئی۔


Los Angeles Fire Disaster Situation Just Got Worse In California America Latest Updates

درجنوں طیارے سینکڑوں فائر اینج ہزاروں فائٹرز اور اگ بجھانے کے جدید الات بھی سپر پاور کے کام نہ ائے

 امریکی ریاست کلیفورنیا کا سب سے رنگین شہر لاس اینجلس تاریخ کی خطرناک ترین اگ کی لپیٹ میں ہے اپنی

 تمام تر جدید مشینری کے باوجود مقامی انتظامیہ اگ پر قابو نہیں پا سکی اور تیز ہوائیں اگ کو مزید علاقوں تک پھیلانے

 کا سبب بن رہی ہیں جنگلات سے شروع ہونے والی اگ اپنے راستے میں انے والے جدید اور مہنگے ترین ولاز کو

 نگلتے ہوئے پرنٹ وٹ تک پھیل چکی ہے اب تک دو بالی وڈ اداکاروں سمیت 26 افراد اگ کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں 

جبکہ 30 کے قریب افراد تاحال لاپتا ہے 12 ہزار سے زائد مکانات صفحہ ہستی سے مٹ چکے ہیں 40 ہزار ایکڑ سے

 زائد رقبے پر ابادیاں اور جنگل راکھ کا ڈھیر بن چکے ہیںد لاکھ افراد علاقے سے نقل مکانی کر چکے ہیں جبکہ مزید 88

 ہزار افراد کو متاثرہ علاقے چھوڑنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں جنگل سے شہر تک پھیلنے والی اگ سے 60 لاکھ

 امریکیوں کو خطرے کا سامنا ہے ہواؤں کے جکھڑ چلنے کی پیش گوئی کے بعد اگ لاس اینجلس سے باہر دیگر

 شہروں تک پھیلنے کی وارننگ جاری کی گئی ہے

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form