Los Angeles Fire: Hollywood Celebrities Lose Everything Overnight

لاس اینجلس آگ: ہالی ووڈ کی مشہور شخصیات نے راتوں رات سب کچھ کھو دیا۔


Los Angeles Fire: Hollywood Celebrities Lose Everything Overnight

 لو سے جلس کی اگ نے جہاں 12 ہزار مکانات کو تباہ کر دیا ہے وہیں شہر کے پوسٹ ترین علاقے پیسیفک

 پیلیسیٹس میں رہنے والے ہالی وڈ کے ستارے بھی اس سے شدید متاثر ہوئے ہیں اور ان کے لاکھوں ڈالر

 مالیت کے گھر راک میں بدل چکے ہیں کئی اداکار یا ان کے گھر والے اگ لگنے سے چند منٹ پہلے ہی اس

 علاقے سے نکلے جبکہ کچھ ایسے بھی تھے جنہوں نے گھر میں لگے فلسطینی نجات امریکی ماڈل بیلا حدید کا گھر بھی

 اگ میں جل کر خاکست ہو گیا ماڈل نے انسٹاگرام پر اپنے گھر کی اگ میں لپٹی تصویر شیئر کی اور کہا کہ اس گھر کی

 یادیں جسے ان کی والدہ نے تعمیر کیا جہاں گھر والوں اور دوستوں کے ساتھ گزارا گیا ایک ایک لمحہ ان کی یادوں

 میں ہے اور جسے وہ بہت یاد کریں گے یہ گھر بیلا حدید کی والدہ کے نام پر اور 2015 میں اسے ایک کروڑ 95 لاکھ

 امریکی ڈالر میں خریدا گیا تھا نیٹ فلکس پر چلنے والے ایک ڈرامے ریل ہاؤس وائپس اف دیولز کہ کچھ مناظر

 بھی اس گھر میں فلمائے گئے تھے امریکی اداکار مائلو بینتمگلیا نے سی بی ایس نیوز کو بتایا کہ انہوں نے اپنی بیگم کے

 ساتھ سیکیورٹی کیمراز پر اپنے گھر کو جلتے ہوئے دیکھا انہوں نے کہا کہ میں یہ سب اپنی انکھوں سے دیکھ رہا تھا اور

 پھر ایک وقت ایا کہ میں نے وہ ویڈیو بند کر دی کہ اب اس بربادی کو کیا ہی دیکھنا اور اپنے نقصان کو قبول کر لیا

 امریکی اداکار اور شادی شدہ جوڑے برائن گرین بیگ اور جیمی چنگ نے بتایا کہ نو جنوری کو ان کا گھر اپ کی نظر

 ہو گیا انہوں نے کہا کہ یہ ایک خواب جیسا تھا شکر ہے کہ گھر والے اس حادثے میں محفوظ رہے اداکارہ معروف

 ریلٹی سٹار اف بزنس مین پیرس ہلٹن نے اٹھ جنوری کو انسٹاگرام کی ایک پوسٹ بتایا کہ ان کا گھر اگ کی نظر ہو

 چکا ہے اور ان کا درد ناقابل بیان ہے میں اپنی فیملی کے ساتھ ٹی وی پر بیٹھ کر اپنے گھر کو جلتا ہوا دیکھ رہی تھی

 اور یہ وہ گھر ہے جہاں میری کئی قیمتی یادیں تھیں پہلے سلٹن نو جنوری کو اپنے گھر واپس گئی جہاں سے انہوں

 نے اپنے تباہ حال گھر کی ایک ویڈیو بھی شیئر کی تو اپ گر محورک میں ٹاپ کروز کے مدمقابل اداکاری کے جوہر

 دکھانے والے امریکی اداکار مائلز ٹیلر نے بھی لاس ایل ایس کی اگ میں اپنا گھر کھو لیا ان کی بیگم کلیک ٹیلر نے

 اگ لگنے سے کچھ وقت پہلے ہی ایک تسبیح بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی اب کہا کہ کاش وہ اپنا شادی کا جوڑا اٹھا

 امریکی کومیڈین اور اداکارہ جون ویورز کی بیٹی میلےسا ریورس نے بتایا کہ ان کے گھر والے باحفاظت گھر سے

 نکل چکے ہیں سی این این کو دیے گئے انٹرویو میں میلےسا ریورس کا کہنا تھا کہ اگ اتنی اچانک تھی کہ وہ صرف

 اپنی والدہ کا اہمی اوارڈ والد کی تصویر اور ایک تصویر جو ان کی والدہ نے ان کی اور ان کے بیٹے کی بنائی تھی یہ

اٹھا امریکی اداکارہ بیونز کی والدہ ٹینا نے اپنے انسٹاگرام کی پوسٹ میں بتایا کہ ان کا گھر بھی اپ کی زد میں ا کر تباہ

 ہو چکا ہے امریکی اداکارہ اور ٹی وی میزبان دیکھیے لیک نے انسٹاگرام پر بتایا کہ ان کے خوابوں کا گھر اب ماضی

 ہو چکا ہے انہوں نے کہا کہ وہ اپنی کچھ چیزوں اور پالتو کتے کے علاوہ کچھ نہیں لے سکی جان گڈ مین اینا فیرس

 اور اینتھنی ہاپکنز بھی اس اگ میں اپنے گھروں سے محروم ہو چکے ہیں امریکی گلوکارہ برٹنی سپیئرز کا گھر بھی اگ

 میں تباہ کر دیا اور انہوں نے ایک پوسٹ میں بتایا کہ وہ اپنے گھر سے نکل چکی ہیں ان کا موبائل دو دن سے بجلی

 کی عدم فراہمی کے باعث چارج نہیں تھا اور اب وہ ایک ہوٹل کی طرف جا رہی ہیں یہی نہیں کچھ لوگوں نے

 سوشل میڈیا پر لاس اینجلس کی مشہور پہاڑی اس پر ہالی وڈ لکھا ہوا ہے کہ ایک چلتی ہوئی تصویر بھی شیئر کی اگر

 بعد میں امریکی کے کام نے اس تصویر کو ارٹیفیشل انٹیلیجنس سے بنائی گئی تصویر قرار دیا اور کہا کہ پہاڑی کو فلحال

 کوئی خطرہ نہیں اور اس کے ارد گرد کے علاقوں کو محفوظ بنایا جا چکا ہے

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form