غزہ کے نہتے فلسطینیوں پر مظالم ڈھانے والے نیتن یاہو کو اپنے ہی بیٹے نے پیٹا
غزہ کے نہتے فلسطینیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے والے نیتن جاہو کو ان کے اپنے ہی بیٹے نے پیٹ ڈالا
اپنے والد وزیراعظم نتنجاہوں کو زمین پر گرا کر مار پیٹ کرنے اور ان کا گلا گھونٹنے پر زاہد نیتن جاہو کو اسرائیل سے
باہر بھیج دیا گیا تھا کویتی اخبار الجریدہ نے دعوی کیا کہ باپ بیٹے میں ہاتھا پائی کا یہ واقعہ حماس کے ساتھ اکتوبر
2023 کو اسرائیل پر حملے سے پہلے پیش ایا تھا اسرائیلی وزیراعظم نے کو بتایا کہ واقعے کے وقت خاتون اول سارا
نے تنجاہو بھی وہیں موجود تھی بیٹے کی جانب سے مار کھانے اور چیخنے کی اواز سن کر سیکیورٹی اہلکار موقع پر پہنچے
اور گتھم گتھا باپ بیٹے کو ایک دوسرے سے علیحدہ کیا
بیٹے کی جانب سے گلا گھوٹے جانے کے باعث اسرائیلی وزیراعظم نتنجاہو کی حالت غیر تھی اور انہیں درست
طریقے سے سانس لینے میں تکلیف کا سامنا تھا سیکیورٹی اہلکاروں نے وزیراعظم کو پانی پیش کیا لیکن مسلسل
کھانسی کی وجہ سے نیتن جاہو نے الٹی کر دی بیٹے کی جانب سے تشدد کیے جانے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم کے
جاہے مزاج بیٹے یار نیتنجاہو کو امریکی ریاست لوریڈا کیس شہر میں مامی بھیج دیا گیا تھا اسرائیلی جنت سیکیورٹی
سروس نے جاہل نیتنجاہوں کو اپنے والد کی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے بیٹے کو باپ کے ساتھ رہنے
کے لیے واپس انے سے روک دیا تھا
الجریدہ نے اپنی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے اس واقعے کو چھپایا اور
بیٹے جائر نیتنجاہوں کو امریکہ بھیج دیا تھا دوسری جانب نتنجاہوں کی اہلیہ سارا نے تجاہو اپنے بیٹے کی تلاش میں
میرے مامی گئیں جہاں وہ مبینہ طور پر زہر نے